حکومت زراعت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،سکندرحیات بوسن

ملتان۔9 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندرحیات بوسن نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کے شعبے کی بقاءپرخصوصی توجہ دے رہی ہے،محمد نوازشریف یونیورسٹی میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباءمیں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم زراعت کے اہم شعبہ کی ترقی اورفروغ میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ ماضی کے …

ملتان۔9 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندرحیات بوسن نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کے شعبے کی بقاءپرخصوصی توجہ دے رہی ہے،محمد نوازشریف یونیورسٹی میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباءمیں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم زراعت کے اہم شعبہ کی ترقی اورفروغ میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ ماضی کے کچھ سالوں میں نظرانداز ہونے والے اس شعبہ زراعت کی بہتری کے لیے موجودہ حکومت سخت محنت کرکے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،زراعت ملکی معیشت کی اہم بنیاد ہے جس سے ہماری 67فیصد آبادی کاروزگار منسلک ہے اور یہ شعبہ مجموعی ملکی پیداوار میں بھی 21فیصد حصہ ڈال رہاہے۔

Leave a Reply