اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق یہ نمائش اگلے سال 5 سے 8 اپریل تک جاری رہے گی۔ نمائش میں بجلی کا سامان اور دیگر مصنوعات فروخت کے لئے پیش کی جائیں گی۔
جرمنی میں تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
مزید خبریں