ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ٹوکیو ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) جاپانی کرنسی ین کی قدر میں کمی آنے کے باعث جمعرات کو ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں میں تیزی رہی۔ ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی 225 انڈکس میں 0.52 فیصد یا 86.82 پوائنٹس اضافہ ہوا اور انڈکس چند منٹ میں ہی 16926.82کی نفسیاتی حد پار کر گیا جبکہ براڈر ٹاپکس انڈکس بھی 0.48 فیصد یا 6.44 پوائنٹس اپ رہا اور 1348.79 پر …

ٹوکیو ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) جاپانی کرنسی ین کی قدر میں کمی آنے کے باعث جمعرات کو ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں میں تیزی رہی۔ ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی 225 انڈکس میں 0.52 فیصد یا 86.82 پوائنٹس اضافہ ہوا اور انڈکس چند منٹ میں ہی 16926.82کی نفسیاتی حد پار کر گیا جبکہ براڈر ٹاپکس انڈکس بھی 0.48 فیصد یا 6.44 پوائنٹس اپ رہا اور 1348.79 پر بند ہوا۔

Leave a Reply