جاپان کے سافٹ بنک گروپ اور سعودی عرب کے سرمایہ فنڈ کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری بورڈ تشکیل دینے کی نئی کوشش کا اعلان

برلن ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی)جاپان کے سافٹ بنک گروپ اور سعودی عرب کے سرمایہ فنڈ کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری بورڈ تشکیل دینے کی ایک نئی کوشش کا اعلان کیا گیا ہے جسے انویسٹمنٹ ویژن سوفٹ بنک کا نام دیا گیا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق جاپانی سوفٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ جلد ہی ایک مشترکہ …

برلن ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی)جاپان کے سافٹ بنک گروپ اور سعودی عرب کے سرمایہ فنڈ کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری بورڈ تشکیل دینے کی ایک نئی کوشش کا اعلان کیا گیا ہے جسے انویسٹمنٹ ویژن سوفٹ بنک کا نام دیا گیا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق جاپانی سوفٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ جلد ہی ایک مشترکہ یاداشت کی منظوری دینے کی تیاری کررہا ہے۔

Leave a Reply