ملائشین پام آئل کے نرخ گر گئے

کوالالمپور۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آنا شروع ہو گئی۔ ملائشین خام پام آئل کے نرخ دو ہفتے بلند سطح پر رہنے کے بعد گرنے شروع ہو گئے، برسا ڈیر ویٹو ایکس چینج میں دسمبر کے لئے پام آئل کی سپلائی کے سودے 1.4فیصد کمی کے ساتھ2616 رنگٹ (629.60 ڈالر)میں طے ہوئے ۔

Leave a Reply