اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر بلندترین سطح پر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائرتاریخ میں بلندترین سطح پر پہنچ گئے ہیں،سکوک بانڈزسے حاصل ہونیوالی رقم پاکستان کوموصول ہو گئی ہے،غیرملکی سرمایہ کاروں کے ایک ارب ڈالرموصول ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بھی 24 ارب ڈالر ہو گئے ہیں ،اس سے نہ …
پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر بلندترین سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر بلندترین سطح پر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائرتاریخ میں بلندترین سطح پر پہنچ گئے ہیں،سکوک بانڈزسے حاصل ہونیوالی رقم پاکستان کوموصول ہو گئی ہے،غیرملکی سرمایہ کاروں کے ایک ارب ڈالرموصول ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بھی 24 ارب ڈالر ہو گئے ہیں ،اس سے نہ صرف ملکی معیشت مستحکم ہو گی بلکہ یہ ملکی ترقی و خوشحالی میں بھی اہم اور موثر ثابت ہو نگے۔








