پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 3.65 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔14 اکتوبر ( اے پی پی ) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں گزشتہ روز 3.65بلین روپے کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 60,264 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈ یٹی انڈ یکس 2,873 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.44 بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.19 بلین روپے, خام تیل کے سودوں …

کراچی ۔14 اکتوبر ( اے پی پی ) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں گزشتہ روز 3.65بلین روپے کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 60,264 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈ یٹی انڈ یکس 2,873 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.44 بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.19 بلین روپے, خام تیل کے سودوں کی مالیت 907.25 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 58.38 ملین روپے, کاٹن کے سودوں کی مالیت 46.13 ملین روپے اورلال مرچ کے سودوں کی مالیت 9.42 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply