امریکا، سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ

شکاگو ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) امریکی سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ عالمی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کے نرخوں میں اضافے کے اثرات ہیں۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے نومبر میں ترسیل کے معاہدے 5 سینٹ اضافے سے 9.61 ڈالر فی بشل میں طے پائے جبکہ مکئی کے دسمبر میں ڈیلیوری کے سودے 5-1/2 سینٹ کی بہتری سے …

شکاگو ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) امریکی سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ عالمی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کے نرخوں میں اضافے کے اثرات ہیں۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے نومبر میں ترسیل کے معاہدے 5 سینٹ اضافے سے 9.61 ڈالر فی بشل میں طے پائے جبکہ مکئی کے دسمبر میں ڈیلیوری کے سودے 5-1/2 سینٹ کی بہتری سے 3.55 ڈالر فی بشل میں ہوئے۔

Leave a Reply