لندن۔15 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کے بعد سونے کی قیمتوںمیں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1253.61ڈالر فی اونس میں طے پائے …
بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

مزید خبریں
لندن۔15 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کے بعد سونے کی قیمتوںمیں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1253.61ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔








