عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں کمی

لندن ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ لندن میں میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوںمیں 0.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 4675ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ ماہرین کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے وجہ سے تانبے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

Leave a Reply