ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

کوالالمپور ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز برسا ملائیشیاءڈیرو ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 1.6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2660رنگٹ یا 640ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔رواں ہفتے کے دوران پام آئل کی قیمتوں میں 3.9فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply