سنگاپور۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) سنگاپور کی معیشت میں تیسری سہہ ماہی کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق سنگا پور کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار برآمدات پر ہے اور عالمی سطح پر برآمدی آرڈرز میں کمی کی وجہ سے ملکی معیشت کی بڑھوتری کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ستمبر تک ملک کی …
سنگاپور کی معیشت میں تیسری سہہ ماہی کے دوران کمی
مزید خبریں
سنگاپور۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) سنگاپور کی معیشت میں تیسری سہہ ماہی کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق سنگا پور کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار برآمدات پر ہے اور عالمی سطح پر برآمدی آرڈرز میں کمی کی وجہ سے ملکی معیشت کی بڑھوتری کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ستمبر تک ملک کی معیشت میں 4.1فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








