یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

ہیمبرگ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے۔مارکیٹ میں سویابین آئل کے دسمبر کیلئے سودوں میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار پام اولین، کوکونٹ آئل، تلوں کے تیل اور پام کرنل آئل کا ہوا۔

Leave a Reply