ویتنام میں کافی کے نرخ تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ہنوئی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ویتنام میں کافی کے نرخوں میں تیزی رہی جو تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ویتنام دنیا بھر میں روبسٹا کافی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جس کے مرکزی پیداواری علاقے میں فصل کی چنائی ایک ماہ بعد شروع ہوجائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply