اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) موجودہ حکومت کی معاشی استحکام و نمو پر مبنی پائیدار پالیسیوں اور جامع اصلاحات کے نتیجے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے‘ مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے سے قبل پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر محض چند ہفتوں کی درآمدی بل کے مساوی تھے تاہم وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ویژن کی …
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) موجودہ حکومت کی معاشی استحکام و نمو پر مبنی پائیدار پالیسیوں اور جامع اصلاحات کے نتیجے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے‘ مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے سے قبل پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر محض چند ہفتوں کی درآمدی بل کے مساوی تھے تاہم وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ویژن کی روشنی میں وفاقی وزیر خزانہ اور ان کی اقتصادی ٹیم کی کوششوں سے غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر 24 ارب 50 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں جو 6 ماہ کے درآمدی بل کے برابر ہیں۔








