اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت میں تقریبا 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آٹو موبائیلز کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2016ءکے دوران 41 ہزار 405 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت میں 7 فیصد کمی