ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہانگ کانگ میں مندی،

ٹوکیو ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی جبکہ ہانگ کانگ میں مندی کا رجحان رہا تاہم شنگھائی میں استحکام کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 24.61 پوائنٹس کی بہتری سے 16880.98 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.08 فیصد یا 1.05 پوائنٹس …

ٹوکیو ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی جبکہ ہانگ کانگ میں مندی کا رجحان رہا تاہم شنگھائی میں استحکام کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 24.61 پوائنٹس کی بہتری سے 16880.98 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.08 فیصد یا 1.05 پوائنٹس کی بہتری سے 1348.24 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply