اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) فرانس میں منعقدہ فوڈ میلے میں پاکستانی اشیاءکے اسٹال توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پی ٹی وی کے مطابق فرانس کے دارلحکومت میں بین الاقوامی فوڈ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے سو ممالک کی 7ہزار کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ میلے میں پاکستان میں کھانے بنانے کی اشیاءتیار کرنے والی چھ کمنیوں نے بھی اپنے …
فرانس میں منعقدہ فوڈ میلے میں پاکستانی اشیاءکے اسٹال توجہ کا مرکز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) فرانس میں منعقدہ فوڈ میلے میں پاکستانی اشیاءکے اسٹال توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پی ٹی وی کے مطابق فرانس کے دارلحکومت میں بین الاقوامی فوڈ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے سو ممالک کی 7ہزار کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ میلے میں پاکستان میں کھانے بنانے کی اشیاءتیار کرنے والی چھ کمنیوں نے بھی اپنے اپنے اسٹال لگائے ہیں جن میں چاول، پولٹری،سی فوڈ ، مشروبات اور کھانے پینے کی محفوظ شدہ مصنوعات نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔








