ٹوکیو ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں منگل کو کاروباری سرگرمیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاکس کا مرکزی نکی انڈکس 225 انڈکس بریک کے بعد 0.11 فیصد یا 19.35پوائنٹس تک نیچے گرا اور16,880.77کی سطح پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس تمام پہلے سیشنز میں 0.09 فیصد یا 1.17پوائنٹس ڈاﺅن کے ساتھ1,351.39 پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کے سٹاک بازار میں تیزی رہی
ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان