کراچی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 5 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعرات کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 51298 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2930 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت …
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 5 بلین روپے کے سودے طے

مزید خبریں
کراچی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 5 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعرات کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 51298 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2930 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.883 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.734 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.254 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 115.89 ملین روپے، کاٹن کے سودوں کی مالیت 11.10 ملین روپے اور لال مرچ کے سودوں کی مالیت 7.64 ملین روپے اور رہی۔








