اشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) اشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو سیٹ سکس گذشتہ چھے ماہ کی بلند ترین سطح 17385.53 پر بندہوا۔ نکی 225 انڈیکس 0.29فیصد اپ رہا۔ ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 0.3 فیصد ، شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.45 فیصد اضافہ ہوا تاہم سڈنی کا مرکزی …

ہانگ کانگ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) اشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو سیٹ سکس گذشتہ چھے ماہ کی بلند ترین سطح 17385.53 پر بندہوا۔ نکی 225 انڈیکس 0.29فیصد اپ رہا۔ ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 0.3 فیصد ، شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.45 فیصد اضافہ ہوا تاہم سڈنی کا مرکزی انڈیکس اے ایس ایکس کمپوزٹ 0.09 فیصد ڈاﺅن رہا۔ یورپی حصص مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔ فرینکفرٹ اور پیرس کے سٹاکس بالترتیب 0.52 اور 044 اپ پر بند ہوئے تاہم لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 کے سٹاکس میں معمولی 0.07 فیصد اضافہ ہوا۔ نیویارک وال سٹریٹ سٹاک مارکیٹ ڈاﺅن رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply