ہیمبرگ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔پیرس مارکیٹ میں دسمبر ی کیلئے گندم کے سودے 1.25 یورو (0.7 فیصد) گر کر 162.50 یورو فی ٹن پر بند ہوئے۔سی ایم ای گروپ کے سہ پہر کے وقت دسمبر کیلئے گندم کے سودے 0.25 یورو (0.1 فیصد) گرنے کے بعد 169.50 یورو فی ٹن رہے۔اسی گروپ کے مارچ کیلئے گندم کے سودے 172.50 …
یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں کمی
ہیمبرگ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔پیرس مارکیٹ میں دسمبر ی کیلئے گندم کے سودے 1.25 یورو (0.7 فیصد) گر کر 162.50 یورو فی ٹن پر بند ہوئے۔سی ایم ای گروپ کے سہ پہر کے وقت دسمبر کیلئے گندم کے سودے 0.25 یورو (0.1 فیصد) گرنے کے بعد 169.50 یورو فی ٹن رہے۔اسی گروپ کے مارچ کیلئے گندم کے سودے 172.50 یورو فی ٹن پر مستحکم رہے۔









