امریکی مارکیٹ میں سویا بین و مکئی کے نرخوں میں اضافہ

شکاگو ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر سویابین کے نومبر کیلئے سودے 8 سینٹ بڑھ کر 9.83 ڈالر فی بشل رہے۔دسمبر کیلئے مکئی کے سودے ڈیڑھ سینٹ برھ کر 3.52 ڈالر فی بشل رہے تاہم اسی عرصے کیلئے گندم کے سودے اڑھائی سینٹ گرنے کے بعد …

شکاگو ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر سویابین کے نومبر کیلئے سودے 8 سینٹ بڑھ کر 9.83 ڈالر فی بشل رہے۔دسمبر کیلئے مکئی کے سودے ڈیڑھ سینٹ برھ کر 3.52 ڈالر فی بشل رہے تاہم اسی عرصے کیلئے گندم کے سودے اڑھائی سینٹ گرنے کے بعد 4.14 ڈالر فی بشل رہے۔ماہرین کے مطابق ملک میں اب تک سویا بین کی 62 فیصد جبکہ مکئی کی 46 فیصد سے زیادہ فصل کاٹی جاچکی ہے۔

Leave a Reply