چین کے اجناس کا ذخیرہ رکھنے والے ادارے کا 4,40,000 ٹن مکئی خریدنے کا فیصلہ

بیجنگ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) چین کے اجناس کا ذخیرہ رکھنے والے ادارے نے کسانوں سے 4,40,000 ٹن مکئی خریدنے کا فیصلہ کرلیا جس کا مقصد کاشتکاروں کی معاونت کرنا ہے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کے تحت ادارہ ملکی کاشتکاروں سے 1400 یوا فی ٹن کے حساب سے 4,40,000 ٹن مکئی کی خریداری کرے گا تاکہ ضرورت کے وقت کسانو کو فراہم کی جائے گی۔

Leave a Reply