روٹرڈیم ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) یورپین مارکیٹ میں سویا بین کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ سویا آئل اور سویا بین کی خریداری میں اضافہ ہے۔روٹرڈیم مارکیٹ میں جنوبی امریکی سویا میل کے سودے گزشتہ روز کی نسبت 2-6 ڈالر فی ٹن زیادہ میں طے پائے۔یورپی یونین کے ریپ میل کے سودے ڈالر کی بہتر شرح تبادلہ کے باعث بہتر نرخوں پر طے پائے۔
یورپی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخوں میں استحکام

مزید خبریں