لندن ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیاءمیں کمی ہوئی ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.4 فیصد بڑھنے کے بعد 1271.11 ڈالر فی اونس رہے تاہم امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 4.30 ڈالر فی گر کر 1272 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد گر کر 1265.68 ڈالر فی …
یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ، ایشیاءمیں کمی

مزید خبریں
لندن ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیاءمیں کمی ہوئی ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.4 فیصد بڑھنے کے بعد 1271.11 ڈالر فی اونس رہے تاہم امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 4.30 ڈالر فی گر کر 1272 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد گر کر 1265.68 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد گرنے کے بعد 1266.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔








