نیویارک ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نومبر میں قدرے گرم موسم کی اطلاعات ہیں۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نومبر کیلئے نرخ 14.8 سینٹ (4.7 فیصد)کم ہوکر 2.993 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 37 سینٹ بڑھ گئے جو کہ 2008 ءکے بعد سب سے زیادہ ہیں۔
امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں