بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں 2.8 فیصد کمی

ڈھاکہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں 2.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کم معیار کے باعث طلب میں کمی ہے۔گزشتہ روز ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی قیمت 214.70 ٹکے (2.80 ڈالر ) فی کلو گرام رہی جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ 220.96 ٹکے فی کلوگرام نیلام ہوئی تھی۔

Leave a Reply