پیرس ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوںمیں استحکام کی صورتحال رہی ۔ یورپی میڈیا کے مطابق یورو نیکسٹ کے تحت ملنگ کیلئے گندم کی قیمتوںمیں 0.5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 162.75یورو فی ٹن میں طے پائے ۔ سی ایم ای گروپ کے تحت دسمبر کیلئے گندم کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری …
یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوںمیں استحکام

مزید خبریں
پیرس ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوںمیں استحکام کی صورتحال رہی ۔ یورپی میڈیا کے مطابق یورو نیکسٹ کے تحت ملنگ کیلئے گندم کی قیمتوںمیں 0.5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 162.75یورو فی ٹن میں طے پائے ۔ سی ایم ای گروپ کے تحت دسمبر کیلئے گندم کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 171.50یورو فی ٹن میں طے پائے ۔








