دوشنبے۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) تاجکستان میں 4ارب ڈالر مالیت کے متنازعہ ڈیم روگون کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب دارالحکومت دوشنبے سے ایک سو کلو میٹر کے فاصلے پر روگون میں ہوئی۔ جس میں سابق صدر ایمام علی رحمانوف نے بھی شرکت کی ۔ رپورٹ کے مطابق سابق صدر نے ڈیم …
تاجکستان میں 4ارب ڈالر مالیت کے متنازعہ ڈیم روگون کی تعمیر کا کام شروع

مزید خبریں
دوشنبے۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) تاجکستان میں 4ارب ڈالر مالیت کے متنازعہ ڈیم روگون کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب دارالحکومت دوشنبے سے ایک سو کلو میٹر کے فاصلے پر روگون میں ہوئی۔ جس میں سابق صدر ایمام علی رحمانوف نے بھی شرکت کی ۔ رپورٹ کے مطابق سابق صدر نے ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا، وہاں کافی وقت گزارا اور دریائے واکش کو بند کرنے کیلئے جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ڈیم کے سنگ بنیاد کو سال کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا








