ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ٹوکیو میں مندی

ہانگ کانگ ۔ یکم نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو تیزی جبکہ ٹوکیو میں مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ میں حصص کی قیمتوں میں 1.14 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 261.22 پوائنٹس کی بہتری سے 23195.76 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

مزید خبریں

Leave a Reply