فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق یہ نمائش آئندہ سال 2 سے 7 فروری تک منعقد ہوگی۔ نمائش میں شرکت سے برآمد کنندگان کو بین الاقوامی خریداروں کے ساتھ کاروباری مراسم بڑھانے میں مدد ملے گی۔ …

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق یہ نمائش آئندہ سال 2 سے 7 فروری تک منعقد ہوگی۔ نمائش میں شرکت سے برآمد کنندگان کو بین الاقوامی خریداروں کے ساتھ کاروباری مراسم بڑھانے میں مدد ملے گی۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 18 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply