ماسکو۔ یکم نومبر (اے پی پی) یوکرین میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کے باعث روس نے اپنی گندم کے برآمدی نرخ بڑھا دیئے۔بحیرہ اسود سے بر آمد کی جانے والی 12.5 فیصد پروٹین کی حامل روسی گندم 3 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 178ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ پر آگئی۔روس یکم جولائی سے 26 اکتوبر کے دوران 12.5 اجناس بر آمد کر چکا ہے جس میں 10.1فیصد گندم …
روس نے گندم کے برآمدی نرخ بڑھا دیئے

مزید خبریں
ماسکو۔ یکم نومبر (اے پی پی) یوکرین میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کے باعث روس نے اپنی گندم کے برآمدی نرخ بڑھا دیئے۔بحیرہ اسود سے بر آمد کی جانے والی 12.5 فیصد پروٹین کی حامل روسی گندم 3 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 178ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ پر آگئی۔روس یکم جولائی سے 26 اکتوبر کے دوران 12.5 اجناس بر آمد کر چکا ہے جس میں 10.1فیصد گندم شامل ہے۔








