اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی) پی ٹی آئی کا دھرنا موخر ہونے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافہ دیکھا گیا،100انڈیکس 41ہزار 742پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان واپس لینے کے بعد اس کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)نظر آنا شروع ہو گئے ،کے ایس ای100انڈیکس …
پی ٹی آئی کا دھرنا موخر ہونے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی) پی ٹی آئی کا دھرنا موخر ہونے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافہ دیکھا گیا،100انڈیکس 41ہزار 742پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان واپس لینے کے بعد اس کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)نظر آنا شروع ہو گئے ،کے ایس ای100انڈیکس دھرنے کا اعلان واپس لینے کے بعد اگلے ہی روز 41ہزار 742پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا








