اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) پیجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے چئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جون 2017 ءتک ای۔روزگار سکیم کے تحت صوبہ بھر کے ہزاروں نوجوانوں اور خواتین کو تربیت فراہم کریگی جس سے انکی آئی ٹی کی صلاحیتوں کے نکھار اور روزگار کے حصول میں مدد ملے گی۔ تربیتی پروگرام پی آئی ٹی بی اور فیس …
پنجاب حکومت جون 2017 ءتک ای۔روزگار سکیم کے تحت صوبہ بھر کے ہزاروں نوجوانوں اور خواتین کو تربیت فراہم کریگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) پیجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے چئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جون 2017 ءتک ای۔روزگار سکیم کے تحت صوبہ بھر کے ہزاروں نوجوانوں اور خواتین کو تربیت فراہم کریگی جس سے انکی آئی ٹی کی صلاحیتوں کے نکھار اور روزگار کے حصول میں مدد ملے گی۔ تربیتی پروگرام پی آئی ٹی بی اور فیس بک کے باہمی اشتراک سے شروع کیا گیا ہے








