اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) ورلڈ اکنامک فورم کی جاری کردہ ” گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی رپورٹ 2016 ء“ (جی آئی ٹی آر) کے مطابق سستی ترین موبائل فون سروسز کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا دنیا کے بہترین ممالک میں ہوتا ہے اور دنیا بھر کے 139 ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آتا ہے جہاں پر صارفین کو موبائل فون کی سستی ترین …
ورلڈ اکنامک فورم کی جاری کردہ ” گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی رپورٹ 2016 ء“ کے مطابق سستی ترین موبائل فون سروسز کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان دنیا کے بہترین ممالک میں شامل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) ورلڈ اکنامک فورم کی جاری کردہ ” گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی رپورٹ 2016 ء“ (جی آئی ٹی آر) کے مطابق سستی ترین موبائل فون سروسز کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا دنیا کے بہترین ممالک میں ہوتا ہے اور دنیا بھر کے 139 ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آتا ہے جہاں پر صارفین کو موبائل فون کی سستی ترین سہولیات دستیاب ہیں۔ دنیا بھر کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے مقابلہ میں پاکستان میں ٹیکسز کی زائد شرح کے باوجود موبائل فون کی سہولتیں فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے سستی سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔








