پیرس ۔ 3 نومبر (اے پی پی) یورپی گندم کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے ۔ پیرس کی یورونیکسٹ منڈی میں دسمبر کیلئے یورپی گندم کے سودے 166یورو فی ٹن میںطے ہوئے۔ سی ایم ای گروپ نے دسمبر کیلئے گندم کی فراہمی 181.50یورو فی ٹن پر بند کئے۔
یورپی گندم کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں