اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) ملک میں تیار کئے جانے والے پنکھوں کا 98 فیصد حصہ گجرات اور گوجرانوالا میں تیار کیا جاتا ہے اور دونوں شہروں کی پیداواری صلاحیت 10 ملین پنکھے سالانہ ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں پنکھا سازی کے دو بڑے شہروں گجرات اور گوجرانوالا میں سالانہ 20 ارب روپے مالیت کے 8 ملین پنکھے تیار کئے جارہے ہیں۔
ملک میں تیار کئے جانے والے پنکھوں کا 98 فیصد حصہ گجرات اور گوجرانوالا میں تیار کیا جاتا ہے

مزید خبریں