ستمبرکے دوران چاول کی برآمدات میں 32.83فیصد کمی ہوئی، پی بی ایس

اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ ستمبرکے دوران چاول کی برآمدات میں 32.83فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق سمتبر 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات 8.699ارب روپے رہی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں 12.951 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسطرح ستمبر 2015ءکے مقابلہ …

اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ ستمبرکے دوران چاول کی برآمدات میں 32.83فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق سمتبر 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات 8.699ارب روپے رہی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں 12.951 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسطرح ستمبر 2015ءکے مقابلہ میں ستمبر 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 32.83فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply