ٹوکیو ۔ 4 نومبر (اے پی پی) کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعہ کو مرکزی ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکی225انڈیکس 0.4فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 16888پر بندہوا۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 6.20 فیصد اپ کے ساتھ 22689 پر بندہوا اسی طرح شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.2فیصد اضافہ ہوا تاہم سڈنی کی مرکزی اے ایس ایکس مکپوزٹ انڈیکس 0.7فیصڈ ، سیﺅل …
ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 4 نومبر (اے پی پی) کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعہ کو مرکزی ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکی225انڈیکس 0.4فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 16888پر بندہوا۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 6.20 فیصد اپ کے ساتھ 22689 پر بندہوا اسی طرح شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.2فیصد اضافہ ہوا تاہم سڈنی کی مرکزی اے ایس ایکس مکپوزٹ انڈیکس 0.7فیصڈ ، سیﺅل کاکوسی انڈیکس اور شنگاپور کامرکزی انڈیکس 0.3فیصد ڈاﺅن کے ساتھ بند ہوئے۔








