پولٹری چکن کی گوشت کی بڑھوتری کےلئے استعمال کی جانے والی خوراک عالمی معیار کے مطابق ہے، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن( پی پی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولٹری چکن کی افزائش کے حوالے سے کسی قسم کی مضر صحت خوراک پر انحصار نہیں کیا جاتا اور پولٹری چکن کی گوشت کی بڑھوتری کےلئے استعمال کی جانے والی خوراک عالمی معیار کے مطابق ہے۔ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد اورمن گھڑت ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply