الالمپور۔ 5 نومبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائشیا ڈیرویٹو ایکسچیچنج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 1.4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 652ڈالرفی ٹن میں طے پائے۔
ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں