امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی برتری کے بعد ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

ٹوکیو ۔ 09 نومبر (اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری کے بعد ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی جبکہ میکسیکن پیسو کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply