اسلام آباد ۔07 نومبر (اے پی پی) رواں سال 2016ءکی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں دوسری سہ ماہی کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں ( ایس ایم ایز) کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 5 فیصد جبکہ سال 2015ءکے مقابلہ میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2016ءکے …
ایس ایم ایزکو قرضوں کی فراہمی میںاضافہ
مزید خبریں
اسلام آباد ۔07 نومبر (اے پی پی) رواں سال 2016ءکی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں دوسری سہ ماہی کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں ( ایس ایم ایز) کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 5 فیصد جبکہ سال 2015ءکے مقابلہ میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2016ءکے اختتام تک ایس ایم ایز کے شعبہ کو جاری کئے گئے قرضوں کا حیجم 283.58 ارب روپے تھا جو 30 جون 2016ءتک 297.52 ارب روپے تک بڑھ گیا








