اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) جرمنی کی معروف کیمیکل کمپنی بی اے ایس ایف کے نائب صدر برائے ایشیاءو بحر الکاہل ٹے جوئی سنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) پاکستان کی اقتصادی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جدید تحقیق اور انسانی وسائل کی ترقی معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے …
سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا، جرمن کمپنی بی اے ایس ایف کے نائب صدر برائے ایشیاءو بحر الکاہل کا بیان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) جرمنی کی معروف کیمیکل کمپنی بی اے ایس ایف کے نائب صدر برائے ایشیاءو بحر الکاہل ٹے جوئی سنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) پاکستان کی اقتصادی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جدید تحقیق اور انسانی وسائل کی ترقی معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں








