اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) الائیڈ بینک لمیٹڈ نے دنیا بھر سے رقوم کی تیز ترین اور محفوظ ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے سامل ورلڈ گروپ برطانیہ کی ذیلی کمپنی ایل سی سی سے معاہدہ کیا ہے جس سے ایل سی سی کے دنیا بھر میں 2 لاکھ 50ہزار سے زیادہ دفاتر کے ذریعے رقوم پاکستان منتقل اور الائیڈ بینک کی ملک کے دوردراز اور دشوار گذار …
الائیڈ بینک کا برطانوی کمپنی سے معاہدہ، ایل سی سی کے دنیا بھر میں 2 لاکھ 50ہزار دفاتر کے ذریعے رقوم پاکستان منتقل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) الائیڈ بینک لمیٹڈ نے دنیا بھر سے رقوم کی تیز ترین اور محفوظ ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے سامل ورلڈ گروپ برطانیہ کی ذیلی کمپنی ایل سی سی سے معاہدہ کیا ہے جس سے ایل سی سی کے دنیا بھر میں 2 لاکھ 50ہزار سے زیادہ دفاتر کے ذریعے رقوم پاکستان منتقل اور الائیڈ بینک کی ملک کے دوردراز اور دشوار گذار علاقوں سمیت بڑے شہروں میں واقع 1080 برانچز سے وصول کی جا سکیں گی۔ بینک کے جاری بیان کے مطابق ایل سی سی سے رقوم کی منتقلی کے حوالے سے کئے جانے والے معاہدے سے ترسیلات زر کے فروغ میں مدد ملے گی۔








