ٹوکیو ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سمیت ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں6.0 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 975.74 پوائنٹس کی بہتری سے 17227.28 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 4.78 فیصد یا 62.17 پوائنٹس کے اضافے سے 1363.33 پوائنٹس ہو گیا۔
ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان

مزید خبریں