ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضا فہ

ٹوکیو ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 101.20 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 105.32 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ 1.13 ڈالر …

ٹوکیو ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 101.20 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 105.32 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ 1.13 ڈالر فی یورو سے کم ہو کر 1.0937 ڈالر فی یورو ریکارڈ کی گئی ۔

Leave a Reply