نیویارک ۔ 11 نومبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز برینٹ کروٹ کے تحت خام تیل کی فی بیرل قیمتوں میں 26سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 46.10 ڈالر فی بیرل میںطے پائے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں