تازہ ترین ون ڈے رینکنگ، آسٹریلوی کی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم، کیوی ٹیم چوتھے اور پاکستان آٹھویں نمبر پر موجود

دبئی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی، کیوی ٹیم کے کینگروز کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد 2 ریٹنگ پوائنٹس میں کمی ہوئی ہے تاہم اس کا چوتھا نمبر برقرار ہے، پاکستانی ٹیم آٹھویں نمبر پر موجود ہے، بلے بازوں میں سٹیون …

دبئی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی، کیوی ٹیم کے کینگروز کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد 2 ریٹنگ پوائنٹس میں کمی ہوئی ہے تاہم اس کا چوتھا نمبر برقرار ہے، پاکستانی ٹیم آٹھویں نمبر پر موجود ہے، بلے بازوں میں سٹیون سمتھ 6 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل، ڈوپلیسی تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے، بابراعظم اور محمدعرفان ٹاپ ٹونٹی میں برقرار ہیں۔

Leave a Reply